• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج سرمایہ کاری کا منفی دن رہا۔ 100 انڈیکس 204 پوائنٹس کمی کے بعد 45 ہزار 521 پر بند ہوا ہے۔

کاروباری دن میں 100 انڈیکس 329 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔

شیئر بازار میں آج 52 کروڑ 62 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 25 ارب 18 کروڑ روپے رہی۔

پی ایس ایکس کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن 33 ارب روپے کم ہوکر 8 ہزار 36 ارب روپے رہی۔

تازہ ترین