• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ چمن شاہراہ پر چیک پوسٹیں اور ٹول پلازے ختم کیے جائیں، اے کیو ایم

کوئٹہ (سٹی ڈیسک)افغان قومی موومنٹ کے صوبائی پریس ریلیز میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ کوئٹہ چمن شاہراہ پر کئی مقامات پر غیر قانونی ٹول پلازے لیویز اور پولیس کیچیک پوسٹیں دن دھاڑے عوام کو لوٹنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑتی ہیں رہنمائوں نے کہا ہے کہ کوئٹہ چمن شاہراہ پر صرف چوکیوں کی لوٹ مار نہیں ہورہی ہے بلکہ اس روڈ پر اب ٹول پلازے بھی بنائے گئے بیان میں وفاقی اور صوبائی وزیر داخلہ سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ کوئٹہ چمن شاہراہ پر چیک پوسٹوں اور ٹول پلازے کا خاتمہ کیا جائے بصورت دیگر احتجاج کریں گے۔
تازہ ترین