• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راجہ غضنفر علی خان ایڈیشنل رجسٹرار ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ تعینات

راولپنڈی(اپنےرپورٹرسے)ایڈیشنل رجسٹرار ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کو تبدیل کر دیا گیا۔ سپیشل جج سینٹرل راولپنڈی راجہ غضنفر علی خان کو نیا ایڈیشنل رجسٹرار لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ تعینات کیا گیا ہے۔ رجسٹرار لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈیشنل رجسٹرار ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ غفار مہتاب کو لیہ ٹرانسفر کردیاگیا۔
تازہ ترین