• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب اور عراق میں 3 ارب ڈالر کے سرمائے سے مشترکہ فنڈ قائم کرنے کا معاہدہ

ریاض(شاہدنعیم) سعودی عرب اور عراق نے تین ارب ڈالر کے سرمائے سے مشترکہ فنڈ قائم کرنے کا معاہدہ کرلیا- دونوں ملکوں کے پرائیویٹ سیکٹر اس میں حصہ لیں گے- عراق اور سعودی عرب بجلی کے نظام سے مربوط کرنے والا نظام جلد مکمل کرلیں گے جبکہ سعودی کمپنیاں عراق میں دسیوں سرمایہ کاری منصوبے شروع کریں گی-

تازہ ترین