• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کابینہ وزیراعظم کی سمری مسترد کردے تو وہ وزیراعظم نہیں رہ سکتا، شاہد خاقان

اسلام آباد (نمائندہ جنگ، نیوز ایجنسیز) پاکستان مسلم لیگ(ن) کےسینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ وزیرا عظم سمری منظور کرتا ہے اورکابینہ مسترد کردیتی ہے، کابینہ کے سمری مسترد کرنے پر وزیراعظم کا کابینہ کے سربراہ ہونے کا جواز نہیں رہتا،میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ڈسکہ الیکشن کے 10 پریزائیڈنگ افسران کا ڈیٹا سپریم کورٹ میں دیدیا ہے، الیکشن میں حکومت نے منظم دھاندلی کی، ثبوت سپریم کورٹ میں دے دیئے ہیں، مزید معلومات ملی ہیں۔

تازہ ترین