• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امید ہے مریم نواز کے پلیٹ لٹس کی کمی کی خبریں غلط ہوں گی، شہزاد اکبر

Unmute
Current Time 0:00
/
Duration Time 0:00
Loaded: 0%
Progress: 0%
Stream TypeLIVE
Remaining Time -0:00
 
امید ہے مریم نواز کے پلیٹ لٹس کی کمی کی خبریں غلط ہوں گی، شہزاد اکبر 


لاہور(اے پی پی)مشیر احتساب وداخلہ شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ مریم نواز کی اس وقت خاموشی ذومعنی ہے ، انہوں نے اپنی ناتجربہ کاری کی وجہ سے پی ڈی ایم کا ستیا ناس کیا جس کی وجہ سے (ن) لیگ کی قیادت میں ان کے بارے میں تحفظات ہو سکتے ہیں، شریف فیملی کو کوئی بھی این آر او دینے کیلئے تیار نہیں انہیں معاملات کو یہیں طے کرنا پڑے گا، امید ہے مریم نواز کے پلیٹ لٹس کی کمی کی خبریں غلط ہوں گی، تحقیقاتی اداروں کی مطلوب افراد کو بلا کر انویسٹی گیشن کرنی چاہئے۔

تازہ ترین