ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں جمعہ کو ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان رہا۔
انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 25 پیسے بڑھ کر 153 روپے 55 پیسے ہوگئی ہے۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 20 پیسے اضافے کے بعد 154 روپے ہے۔
باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے تیسرے اور چوتھے دن ٹکٹ کی مد میں 10 ملین ڈالرز کی آمدن متوقع تھی: آسٹریلوی میڈیا
پی ٹی آئی کے مطابق خاتون کے خیالات، زبان اور طرزِ گفتگو پارٹی کے مؤقف کی عکاسی نہیں کرتے۔
اخبار کے مطابق بھارت کا دوسروں کو موردِ الزام ٹھہرانا اصلاح اور حقیقت پسندانہ پالیسی سازی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔
محبوب علی کو موقع پر سی پی آر دی گئی مگر وہ جانبر نہ ہوسکے، انہیں گراؤنڈ سے ایمبولینس کے ذریعے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کی موت کی تصدیق کردی گئی۔
برطانوی شاہی محل کے ایک ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ شاہی خاندان نے منحرف ہونے والے جوڑے، پرنس ہیری اور میگھن مارکل کی ہر عوامی سرگرمی پر گہری نظر رکھی جا رہی ہے۔
اٹلی یورپ کا پہلا ملک ہے جس نے پاکستان کے لیے نوکریوں میں کوٹہ الاٹ کیا: ترجمان وزارت اوورسیز پاکستانیز
ٹیکنیکل ایڈوائزر ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان معظم خان کے مطابق نوکٹیلوکا بلوم نومبر سے فروری کے دوران ہر سال ظاہر ہوتا ہے، یہ قدرتی موسمی عمل ہے جس کا آلودگی سے کوئی تعلق نہیں۔
پاکستان جمہوریہ یمن میں امن اور استحکام کے قیام کے لیے مملکتِ سعودی عرب کی جانب سے کی جانے والی سفارتی کوششوں کی بھرپور حمایت کرتا ہے: ترجمان دفتر خارجہ
چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ کچھ عناصر کو بھارت کے خلاف پاکستان کی فتح ہضم نہیں ہو رہی۔
لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس امجد رفیق نے مجرم ایاز عادل کی اپیل منظور کر لی۔
پولیس کے مطابق ایمبولینس میں سوار تینوں افراد نشے کی حالت میں تھے، جنہیں حراست میں لے لیا گیا ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوران مثبت رجحان دیکھا گیا۔
ریسکیو اہلکاروں کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔
گورنر نیویارک نے ہنگامی حالت نافذ کر دی۔