• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Dead Bodies Theft From Cheniot Graveyard

چنیوٹ کی تحصیل بھوانا کے قبرستان میں قبروں کی بے حرمتی اور مردوں کی چوری کا انکشاف ہوا ہے۔



تحصیل بھوانا کے قبرستان کالوتُنگ کی دیکھ بھال پر مامور باباملنگ کا کہنا ہے کہ کچھ عرصے سے نامعلوم افراد نے قبروں کی کھدائی کرکے مردے غائب کرنے شروع کردیے ہیں۔



مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے کئی بار ضلعی حکومت کو اس بارے میں آگاہ کیا مگر کوئی نوٹس نہیں لیا گیا۔ قبرستان میں جگہ جگہ گڑھے اور کھدائی کے نشانات سے علاقے میں خوف وہراس پایا جاتا ہے۔

تازہ ترین