• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورونا وائرس کا پھیلاؤ: بنگلادیش میں ایک ہفتے کے لاک ڈاون کا فیصلہ

بنگلا دیش میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ہونے کے باعث حکومت نے لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔

 حکومت کی جانب سے  پورے بنگلا دیش میں پیر سے ایک ہفتے کے لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق  جمعے کو بنگلادیش میں کورونا وائرس کے 6830 کیسز سامنے آئے۔

بنگلا دیش میں اب تک کورونا وائرس سے 9155 اموات جبکہ 6 لاکھ 24 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔

تازہ ترین