• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مریم نواز کی طبیعت پھر ناساز، دوبارہ کورونا ٹیسٹ کروا لیا

لاہور(نمائندہ جنگ) مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز شریف کی طبیعت ایک بار پھر خراب ہوگئی ، انہوں نے دوبارہ کورونا ٹیسٹ کرایا ہے۔

 لیگی ذرائع نے بتایا ہے کہ مریم نواز کو گلے کے شدید درد نے گھیر لیا ہے اور ڈاکٹرز نے انہیں کورونا ٹیسٹ تجویز کیا تھا۔

تازہ ترین