• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواز شریف اور مریم نواز کیخلاف نیب درخواستوں کی سماعت آج

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر اعظم نواز شریف،مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی اپیلوں کی جلد سماعت کیلئے نیب کی متفرق درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کر د ی گئی، (آج) منگل 6؍اپریل کو اسلام آباد ہائیکورٹ کا دو رکنی بینچ نیب کی متفرق درخواستوں پر سماعت کریگا۔ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل دو رکنی بینچ سماعت کریگا۔ نیب درخواست کے مطابق نواز شریف،کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی اپیلوں پر آخری سماعت 6؍ دسمبر2020کو ہوئی۔

تازہ ترین