• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوٹونو کے چیف جسٹس سیاسی دباؤ کے باعث ملک چھوڑ کر فرار

کوٹونو (اے ایف پی) کوٹونوکے چیف جسٹس سیاسی دباؤ کے باعث ملک چھوڑ کر فرار ہوگئے ۔مغربی افریقی ملک کےچیف جسٹس ایسووے باتا موسی کا کہناہےکہ صدارتی انتخاب میں اپوزیشن کے امیدوار کی نظربند ی کا حکم دباؤ میں آکر دیا ۔

تازہ ترین