• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

’’آہا ہا ہا پی ڈی ایم ٹوٹ گئی‘‘ مریم نواز کا طنز حقیقت بن گیا

کراچی (نیوز ڈیسک)’’آہا ہا ہا۔۔۔پی ڈی ایم ٹوٹ گئی‘‘ مریم نواز کا تمسخرانہ انداز آج ایک بھیانک حقیقت کا روپ اختیار کر گیا!ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز پی ڈی ایم کے جلسوں میں عمران خان کو نشانہ بنا کر کہا کرتی تھیں کہ پی ڈی ایم میں ذرا سی کوئی بات ہوتی ہے

مثلاً اگر کسی جلسے میں بلاول بھٹو نہیں آئے تو بنی گالا میں بیٹھا ہوا ایک شخص کہتا ہے کہ ہا ہا ہا پی ڈی ایم ٹوٹ گئی مگر آج وہ ہی خدشہ حقیقت کا روپ دھار گیا ہے۔

تازہ ترین