• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک میں سونے کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی

ملک میں سونے کی قدر میں گزشتہ روز گراوٹ کے بعد آج اس کی فی تولہ قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی اور یہ1 لاکھ 4 ہزار روپے پر برقرار ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 89 ہزار 163روپے برقرار ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کی قدر ایک ڈالر بڑھ کر ایک ہزار 736 ڈالر فی اونس ہے۔

تازہ ترین