• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیپلزپارٹی کی سی ای سی کا اجلاس اتوار کو ہوگا

کراچی (اے پی پی/اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس 11 اپریل اتوار کے روز بلاول ہائوس کراچی میں طلب کر لیا ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے سیکریٹری جنرل سید نیر حسین بخاری نے کہا ہے کہ سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس دن ایک بجے بلاول ہائوس کراچی میں ہوگا۔ کووڈ کی وجہ سے جو اراکین شرکت نہیں کر سکتے وہ ویڈیولنک کے ذریعے شریک ہونگے۔

تازہ ترین