• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں مزید 20پیسے کی کمی،پاؤنڈ بھی ایک روپے سستا ہو گیا تاہم یورو 70سے 80پیسے تک مہنگا ، بدھ کو انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت خرید 20پیسے کی کمی سے 153.20روپے سے کم ہو کر 153.00روپے اور قیمت فروخت 153.30روپے سے کم ہو کر 153.10روپے ہو گئی ہے۔

تازہ ترین