• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
— فائل فوٹو
— فائل فوٹو 

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے دورۂ چین کی تفصیلات طے پا چکی ہیں۔

کریملن کے مطابق پیوٹن کے دورۂ چین کی تاریخ کا باضابطہ اعلان بھی جلد کیا جائے گا۔

ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا ہے کہ روسی صدر اس دورے کے دوران چینی صدر سے ہونے والی ملاقات کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ دورۂ چین کے نتائج پر بھی تبادلۂ خیال کریں گے۔

اُنہوں نے یہ بھی بتایا کہ پیوٹن اور شی جن پنگ دو طرفہ تعلقات، تجارتی تعاون اور بین الاقوامی امور پر گفتگو کریں گے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید