• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ کراچی، پولیس کے مبینہ دھکے، ٹیچر مشتعل

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری کے باہر اسکول اساتذہ اور دیگر کا احتجاج جاری ہے، پولیس اہلکار کے مبینہ دھکا دینے پر ٹیچر غصے میں آگیا، پولیس اہلکاروں نے ٹیچر کو سمجھا بجھا کر غصہ ٹھنڈا کیا۔

چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد آج سپریم کورٹ رجسٹری میں اہم مقدمات کی سماعت کررہے ہیں۔

کراچی رجسٹری میں سماعت سے قبل عدالت کے باہر گجرنالے کے متاثرین اور اسکول کے اساتذہ موجود ہیں۔

تازہ ترین