پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما نہال ہاشمی کی پارٹی رکنیت بحال کردی گئی۔
رہنما مسلم لیگ (ن) کی پارٹی رکنیت بحالی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق رہنما ن لیگ نے پارٹی ڈسپلن کی ہمیشہ پابندی کا حلف نامہ بھی جمع کروایا ہے۔
محسن نقوی نے کہا کہ ٹورنامنٹ جیتنے والی ٹیم کو 50 لاکھ اور رنرز اپ ٹیم کو 25 لاکھ روپے دیے جائیں گے۔
ایک نئی تحقیق کے مطابق صرف دس منٹ کی ورزش بھی بڑی آنت کے کینسر(بائول کینسر) کی نشوونما کو روکتی اور ڈی این اے کی مرمت کی رفتار کو بڑھا سکتی ہے۔
ملک عامر ڈوگر اور ن لیگی رہنما رانا ثناء اللّٰہ جیو نیوز کے پروگرام ’’کیپٹل ٹاک‘‘ میں شرکت کی۔
رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ اس تجویز میں پیپلز پارٹی بھی ہمارے ساتھ ہے۔
امریکی ریاست فلوریڈا کے ایک خاندان کو اپنے گھر کے عقب میں واقع سوئمنگ پول سے آدھی رات کو ایک بڑے مگرمچھ کو نکالنے کے لیے حکام کو بلانا پڑا کیونکہ یہ بڑا مگرمچھ انکے گھر کے سوئمنگ پول میں گھس آیا تھا۔
کمشنر کراچی نے سڑکوں کی کھدائی اور روڈ کٹنگ پر دو مہینے کی پابندی لگا دی۔
چینک چوک کے قریب ہونے والے دھماکے میں 3 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
چار جنوری کو ہونے والی کراچی میراتھون شہر کا ایک اہم ایونٹ ہے: میئر کراچی
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر علی ظفر نے اسپیکر قومی اسمبلی اور بھارتی وزیر خارجہ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا۔
رمضان کھوسو قتل کیس میں نامزد 2 پولیس اہلکار ملازمت سے برطرف کر دیئے گئے ہیں۔
حیدر آباد میں پتنگ بازی پر دفعہ 144 کے تحٹ 90 روز کیلیے پابندی عائد کی گئی ہے۔
بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے ماضی کے سپر اسٹار راجیش کھنہ کا بنگلہ خریدنے کے لیے مفت کام کرنے کی پیشکش کی تھی۔ اس حوالے سے بتایا جاتا ہے کہ 1960 کے اواخر اور 1970 کے عشرے کے سپر اسٹار راجیش کھنہ پر جب برا وقت آیا تو وہ شدید مالی پریشانی کا شکار تھے۔ ایسے میں سلمان خان نے مبینہ طور پر راجیش کھنہ کا مشہور بنگلہ آشیر واد کو خریدنے کے لیے بغیر معاوضہ کام کرنے کی پیشکش کی تھی، تاہم راجیش کھنہ نے انکی نیت پر شک کا اظہار کرتے ہوئے اسے دھوکہ قرار دیا اور کہا یہ مجھے سڑک پر لانا چاہتے ہیں۔
وزیر مملکت برائے داخلہ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے ذہن میں بنگلادیش، نیپال ہے، پاکستان میں ایسا کچھ نہیں ہوگا، ہم مسائل پر پی ٹی آئی سے ہمیشہ بات چیت کرنے کو تیار ہیں، بات چیت کوئی مخصوص شخصیت یا مخصوص کیسز سے متعلق نہیں ہوگی۔
وسیم اکرم نے اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان میں شوگر کی شرح 33 فیصد ہو چکی ہے، حکیموں کے پاس جانا چھوڑ دیں اور اپنا شوگر لیول چیک کریں، ڈاکٹرز سے مشورہ کریں۔
ریٹرننگ افسر کے مطابق 11 میں سے9 امیدواروں نے گزشتہ روز کاغذات نامزدگی واپس لے لیے تھے، پی پی 289 سے دسواں امیدوار بھی آج دستبردار ہوگیا۔
ترجمان او جی ڈی سی ایل کے مطابق کوہاٹ میں نشپا بلاک میں براگزئی ایکس کنواں نمبر ون سے یومیہ4,100 بیرل تیل اور ایک کروڑ 5 لاکھ مکعب فٹ یومیہ گیس حاصل ہوگی۔