• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بچوں کے امراض کے ماہر ڈاکٹر حکیم شاہ کورونا سے انتقال کرگئے

بچوں کے امراض کے ماہر ڈاکٹرحکیم شاہ کورونا وائرس  سے پشاور میں  انتقال کرگئے۔

پروونشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر حکیم شاہ کینٹ جنرل اسپتال میں تعینات تھے۔

ڈاکٹرحکیم شاہ کئی دنوں سے نجی اسپتال میں وینٹیلیٹر پر تھے۔

ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق خیبرپختونخوا میں کورونا سے جاں بحق ڈاکٹروں کی تعداد 55 ہوگئی ہے۔

تازہ ترین