میرج کاؤنسلنگ سے سیکھا،خوش رکھنا صرف شوہر کی نہیں آپکی بھی ذمہ داری ہے، مشیل اوبامہ
سابق امریکی صدر بارک اوبامہ کی اہلیہ مشیل اوبامہ نے موجودہ دور کے شادی شدہ جوڑوں کو تعلقات پر مشورہ دینے کے دوران وہ تلخ حقیقت بتائی, جس نے ان کی شادی محفوظ رکھی۔ انکا کہنا ہے کہ انھوں نے اس سے کافی کچھ سیکھا۔