• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سبی، کوہلو، لسبیلہ اور تربت میں موسم شدیدگرم رہے گا

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں جمعہ کوموسم گرم اور خشک جبکہ سبی، کوہلو، لسبیلہ اور تربت میں شدید گرم رہا محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت25، بارکھان28، دالبندین 33، گوادر38، قلات21،خضدار30،لسبیلہ39، نوکنڈی 34، سبی 36، تربت 39، ژوب 29اور زیارت میں 16ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیاآج ہفتے کوصوبہ کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ سبی، کوہلو، لسبیلہ اور تربت میں شدید گرم رہنے کی توقع ہے۔
تازہ ترین