Beginning of dialog window. Escape will cancel and close the window.
الیکشن کمشنر پنجاب غلام اسرار خان کا کہنا ہے کہ این اے 75 ڈسکہ کے انتخابی عمل کی چیف الیکشن کمشنرخود مانیٹرنگ کر رہے ہیں۔
غلام اسرار خان نے کہا کہ این اے 75 میں شفاف انتخابی عمل پرامن طور پر جاری ہے،ووٹرز بلاخوف و خطر اپنے انتخابی حلقوں کے پولنگ اسٹیشنز میں ووٹ ڈالنے آئیں۔