چینی شہری نے ساری کمائی بیوی پر اڑادی، نوکری جانے پر اسے چھوڑ کر چلی گئی
چین کے ایک اعلیٰ تعلیمی ادارے زیجیانگ یورنیورسٹی سے قانون کے ڈگری یافتہ شخص جس نے اپنی لگ بھگ تمام کمائی اپنی خوبصورت بیوی پر خرچ کر دی، لیکن جب اس شخص کی نوکری ختم ہوئی تو اس کی بیوی نے اسے چھوڑ دیا۔