• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فاروق چوہان کی والدہ انتقال کر گئیں،سراج الحق،امیرالعظیم اوردیگررہنمائوں کااظہارتعزیت

لاہور(نمائندہ خصوصی) جماعت اسلامی وسطی پنجاب کے سیکر ٹری اطلاعات فاروق چوہان کی والدہ انتقال کرگئیں۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق ، سیکرٹری جنرل امیر العظیم ، لیاقت بلوچ ،راشد نسیم ،پروفیسر محمد ابراہیم ،ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی ،میاں محمد اسلم ،ڈاکٹر فرید احمدپراچہ ،اسد اللہ بھٹو ، حافظ ساجد انور، اظہر اقبال حسن ، قیصر شریف اوردیگرہنمائوں نے اظہارتعزیت کیاہے ۔
تازہ ترین