• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیشنل اسٹیڈیم کے سیکورٹی گارڈ کا کورونا ٹیسٹ مثبت

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پی سی بی ہیڈکوارٹر کے بعد نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں بھی سیکیورٹی گارڈ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔پی سی بی کراچی کے عملے کو بھی کورونا ایس او پیز کی سختی سے پابندی کرنے کی ہدایت کی ہے۔

تازہ ترین