کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان بلیئرڈز اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن نے علی اصغر ولیکا کو تاحیات سرپرست اعلیٰ اور عالمگیر شیخ کو پی بی ایس اے کا تاحیات چیئرمین مقرر کیا ہے۔ اس بات کا اعلان پی بی ایس اے کے غیرمعمولی جنرل باڈی اجلاس میں کیا گیا۔
برطانیہ کے شہر لیڈز میں واقع چار سرکاری اسپتالوں کے ملازمین نے بقایا تنخواہوں کے تنازع پر اس ہفتے ہڑتال کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
ہارون آباد سے کراچی آنے والی بس حادثے کا شکار، 7 مسافر زخمی ہوگئے۔
پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں شدید دھند، حد نگاہ متاثر ہونے پر موٹرویز کے مختلف سیکشنز بند کردیے گئے ہیں۔
کے پی کے فواد خان نے بوائز انڈر 15میں ٹاپ سیڈ پنجاب کے عامر عدنان ہرا کر جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی،ف) کے مرکزی رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ نئے صوبے لسانی نہیں انتظامی بنیاد پر بنائے جائیں۔
پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) سے جواب طلب کر لیا۔
پاکستانی فاسٹ بولر محمد عباس کا کاؤنٹی چیمپئن شپ میں نئی کاؤنٹی ڈربی شائر سے 2 سالہ معاہدہ ہو گیا۔
کسٹمز انفورسمنٹ نے 1 ارب 38 کروڑ مالیت کی منشیات ، اسمگل شدہ سامان اور گاڑیاں ضبط کرلی ہیں۔
کینیڈین میڈیا کے مطابق اسرائیل نے کینیڈین وفد کو مغربی کنارے میں داخل ہونے سے روک دیا، کینیڈین وفد کو اردن سے مغربی کنارے میں داخل ہونے سے روکا گیا۔
قومی ایئر لائن کی نج کاری کا معاملہ آخری مراحل میں داخل ہو گیا۔
رکنِ قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اب عملی طور پر علیمہ خان کے کنٹرول میں چلی گئی ہے۔
آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس) پشاور پر 2014ء میں ہونے والے بہیمانہ دہشت گرد حملے میں شہید ہونے والے معصوم طلبہ اور اساتذہ کی یاد میں آج انقرہ کے علاقے کیچی اورن (Keçiören) کے اورمان پارک میں ایک پُر وقار اور پُراثر تعزیتی تقریب منعقد کی گئی۔
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے بھارت میں مسلمان خاتون کے حجاب کی بےحرمتی پر اپنے بیان میں کہا کہ ڈاکٹرنصرت پروین کی سرعام تضحیک انسانی وقار اور مذہبی آزادی کی خلاف ورزی ہے۔
بنگلا دیش کی یونیورسٹی میں خودکار سیڑھیاں اچانک تیزی سے چل پڑیں۔
بنگلا دیش میں حسینہ واجد حکومت کے خلاف طلباء تحریک کے اہم رہنما شریف عثمان ہادی قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہو گئے۔
نوشہرہ کے ایک سی این جی اسٹیشن میں آگ لگ گئی ۔