سیالکوٹ (نمائندہ جنگ )لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس عبد ایسمع خان نے رٹ پٹیشن کا فیصلہ سناتے ہوئے2 سال 8 ماہ کی بچی کو اس کی ماں کے حوالے کرنے کا فیصلہ صادر فرما دیا۔تھانہ صدر کے علاقہ ہری پور کی رہائشی شبنم نے عدالت میں رٹ پٹیشن دائر کرتے ہوئے موقف اختیا ر کیا تھا کہ اس کے حوالے اس کی بچی کی جائے ۔