• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹی ایل پی احتجاج، پولیس کا جنگ جیو کے رپورٹر پر تشدد

چوہنگ(نامہ نگار)ٹی ایل پی اورپولیس تصادم کے دوران پولیس نے جنگ جیوکے رپورٹر پرتشددکیا۔ دوران کوریج پولیس نے چوہنگ سے جنگ اور جیو نیوز کے رپورٹر صلابت علی نوشاہی پر بھی تشدد کیا اور کیمرا چھین کر تمام ویڈیو ڈیلیٹ کر دیں۔

تازہ ترین