• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورونا وائرس سے اموات میں کمی کی وجہ ویکسین نہیں لاک ڈاؤن رہا، بورس جانسن

لندن(جنگ نیوز) برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن نےخبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس سے اموات میں نمایاں کمی کی بڑی وجہ تین ماہ کا لاک ڈائون رہا ہے۔ ویکسین پروگرام اس کا سبب نہیں ہے۔ انہوں نے خدشہ ظاہر کیا کہ پابندیاں اٹھانے کی صورت کیسز میں دوبارہ اضافہ ہوجائے گا۔

تازہ ترین