• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈسکہ سے نو منتخب ایم این اے سیدہ نوشین افتخار کی جاتی امرا میں نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز شریف سے ملاقات کی۔

ترجمان مسلم لیگ ن کا کہنا ہے کہ مریم نواز شریف نے نوشین افتخار کو فتح پر مبارک باد دی۔

 نوشین افتخار نے مریم نواز شریف کا انتخابی مہم میں حصہ لینے پر شکریہ ادا کیا۔

تازہ ترین