• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکہ میں ’ایشین امریکن ہیٹ‘ بل کی تیاری شروع

کراچی( نیوز ڈیسک)امریکا میں بڑھتے ہوئے نسلی امتیازواقعات کی وجہ سے امریکن ایشین ہیٹ کرائم بل کی تیاری شروع کردی گئی ہے۔

 گزشتہ ایک سال سے امریکا میں ایشیائی نژاد امریکی برادری دو وباؤں کا مقابلہ کررہی ہے۔

 ایک کورونا اور دوسرا نسلی امتیاز، کانگریس لیڈرز کو ایسے کئی واقعات بتائے گئے ہیں جنہیں سن کر دل ہل جاتا ہے۔

کئی ایک کو تو دن کی روشنی میں سرعام تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے جس کی وجہ سے امریکی حکومت کو ایشین امریکن ہیٹ کرائم بل پیش کیا جارہا ہے۔

تازہ ترین