• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید 25 پیسے تک سستا ہوگیا۔ یورو اور پاؤنڈ کی قیمت میں اضافہ ،فاریکس ایسوسی ایشن کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق بدھ کو یکم رمضان کی وجہ سے بینک بند رہنے سے انٹر بینک ریٹ جاری نہیں ہوا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید مزید 25پیسے کی کمی سے 152.85سے کم ہو کر 152.60 روپے اور قیمت فروخت 5پیسے کی کمی سے 152.95روپے سے کم ہو کر 152.90 روپے ہو گئی ہے۔

تازہ ترین