• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حب(نامہ نگار)لک بدوک کے مقام پر ٹرالر اور کار میں تصادم ہوگیا، تصادم کے نتیجے میں کار میں سوار 4 افراد جاں بحق ہوگئے، جاں بحق افراد کا تعلق لاکھڑا سے بتایا جاتا ہے، تفصیلا ت کے مطابق مین آر سی ڈی ہائی وے لک بدوک کے مقام پر بریک فیل ہونے کے باعث ٹرالر کار سے ٹکرا گیا، جس کے نتیجے میں کا ر میں سوار چار افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے۔

تازہ ترین