ہانگ کانگ میں عسکری تعلیمی دن پر جمہوریت نوازوں کا احتجاج
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہانگ کانگ میں عسکری تعلیمی دن پر جمہوریت نوازوں کا احتجاج

ہانگ کانگ ( نیوز ڈیسک) ہانگ کانگ میں پہلا قومی عسکری تعلیمی دن بھی احتجاج کی نظر ہوگیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق مقصد گزشتہ برس چین کے حق میں نافذ کیے گئے قانون کو فروغ دینا ہے۔ اس موقع پر 3 سال کی عمر کے بچوں سے بڑوں تک کو اس قانون سے متعلق آگاہی فراہم کی گئی۔ اس دوران جمہوریت نوازوں نے احتجاجی مظاہرہ بھی کیا۔
یورپ سے سے مزید