• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بسمعہ معروف کے گھر ننھے مہمان کی آمد متوقع، کرکٹ سے وقفہ لے لیا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) دورہ جنوبی افریقا اور زمبابوے کےلیے عدم دستیاب بسمہ معروف نے غیرمعینہ مدت کےلیے وقفہ لیا ہے۔ ان کے گھر جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔ وہ اس کیمپ میں بھی شرکت نہیں کریں گی۔ جمعہ کو انہوں نے ٹویٹ کیا کہ وہ زندگی کے نئے دور میں داخل ہورہی ہیں، وہ جلد ماں بننے والی ہیں۔

تازہ ترین