• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اشتہارات غیر قانونی ٹھیکے ریفرنس، یوسف رضا گیلانی و دیگر پر فرد جرم عائد کرنیکی کارروائی 18مئی تک موخر

اسلام آباد(نمائندہ جنگ)احتساب عدالت کے جج محمد اعظم خان کی عدالت میں زیر سماعت سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی وغیرہ کیخلاف اشتہارات کے غیر قانونی ٹھیکوں کے ریفرنس میں ملزمان کی حاضری مکمل نہ ہونے پرفرد جرم عائد کرنے کی کارروائی موخر کر دی۔ جمعہ کو سماعت کے دوران یوسف رضا گیلانی عدالت پیش نہ ہوئے۔

تازہ ترین