• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شریف برادران کے گھروں کو مسمار کرنے کی کوشش ہوئی تو بنی گالابھی نہیں بچے گا، ن لیگ

لاہور(خصوصی نمائندہ) مسلم لیگ ن لاہور کے صدر محمد پرویز ملک ،جنرل سیکرٹری خواجہ عمران نذیر ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات عامر خان نے کہا ہے کہ حکمران انتقام میں اندھے ہو چکے ہیں، اگر جاتی امرا میں شریف برادران کے گھروں کو مسمار کرنے کی کوشش کی گئی تو گالہ بھی نہیں بچے گا، عوام مہنگائی اور بے روز گاری کی وجہ سے فاقوں پر مجبور جبکہ حکمران انتقام کی آگ میں اندھے ہو گئے ہیں ۔

تازہ ترین