• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی سے دور شمال و شمال مشرق میں تھنڈر سیلز بنے ہوئے ہیں، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی سے دور شمال اور شمال مشرق میں تھنڈر سیلز بنے ہوئے ہیں۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ نوری آباد، کراچی حیدرآباد موٹروے اور دیگر علاقوں میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ نوری آباد، جامشورو اور حیدرآباد کے مشرق میں گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا مزید کہنا ہے کہ کراچی میں بارش کا امکان نہیں ہے۔

تازہ ترین