• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

معروف سماجی رہنما شہزاد علی مرزا کے والد انتقال کرگئے

مانچسٹر(نمائندہ جنگ ) معروف سماجی رہنما محمد شہزاد علی مرزاور حسین کے والد گزشتہ روز جہلم پاکستان میں حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے اپنے خالق حقیقی سے جا ملے مرحوم کی وفات پر برطانیہ اور پاکستان کے سماجی سیاسی اور صحافی نمائندوں نے محمد شہزاد علی مرزا سے ان کے والد کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا، تعزیت کرنے والوں میں وزیراعظم پاکستان کے مشیر انیل مسرت، صاحبزادہ احمد وقار بیگ قادری، شہباز سرور، حفیظ اللہ، عامر خان، ہارون کھٹانہ، چودھری عارف پندھیر، محمد افضل، استاد محمد صفدر، خیر زمان، عبدالجبار، محمد شبیر، نصیر احمد ،قاری مفتی سعید الرحمن البغدادی صفدر بلوچ مصطفی مغل میاں میاں عامر فاروق احمد کونسلر ربنواز کونسلراحمد علی ما ہی معصوم کے علاوہ بڑی تعداد میں مرد و خواتین شامل تھے۔
تازہ ترین