سرگودھا میں پرانی روایات آج بھی زندہ ہے، سحری میں جگانے کے لیے ڈھول اور ٹین ڈبا لیے ساٹھ برس کا بابا حیات گلی گلی جاتا ہے۔
بابا حیات ڈھول بجا کر لوگوں کو اٹھاتا ہے۔ الارم لگانے کے باوجود لوگ ڈھول کی آواز سننے کے منتظر رہتے ہیں۔
بابا حیات کی روزی روٹی کا سامان بھی ہوجاتا ہے۔