• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی سی آئی ایس میں بے قاعدگیوں کی تحقیقات کریگی

اسلام آباد (ساجد چوہدری) وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے کامسٹس انٹرنیٹ سروسز (سی آئی ایس) میں مبینہ بدانتظامی‘ بے قاعدگیوں کا نوٹس لیتے ہوئے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل دیدی ہے جو سی آئی ایس میں بے قاعدگیوں کی تحقیقات کرے گی۔ وفاقی سیکرٹری سائنس و ٹیکنالوجی کی منظوری سے قائم کمیٹی کے چیئرمین سی ایف اے او چیئرمین جبکہ ممبران میں جوائنٹ سائنٹیفک ایڈوائزر (آئی ایل) اور سیکشن آفیسر آرگنائزیشن تھری شامل ہیں۔

تازہ ترین