سوئیڈش شہری نے ناک میں81 ماچس کی تیلیاں رکھنے کا ریکارڈ بنا دیا
سوئیڈش شہری نے بچوں کی فرمائش پر اپنی ناک کے نتھنوں میں 81 ماچس کی تیلیاں ڈال لیں۔ 42 سالہ مارٹن اسٹروبی نے گنیز ورلڈ ریکارڈز کو بتایا کہ اس کے بچے ادارے کی تازہ ترین کتاب سے بہت متاثر تھے اور انہوں نے کہا کہ اگر وہ اپنا کوئی ریکارڈ بنالے تو یہ بہت زبردست ہوگا۔