• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خوشاب، بڑی بہن نے فائرنگ کرکے چھوٹی بہن کو قتل کردیا

فائل فوٹو
فائل فوٹو

خوشاب کے علاقے جوڑاکلاں میں بڑی بہن نے فائرنگ کرکے چھوٹی بہن کو قتل کردیا ہے۔

پولیس کے مطابق لاش کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ ملزمہ کو تلاش کیا جا رہا ہے، تاحال قتل کی وجوہات سامنے نہیں آسکی ہیں۔

قومی خبریں سے مزید