وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ رحمت اللعالمینؐ اسکالر شپ سے نادار طلبہ کو اعلیٰ تعلیم کے مواقع فراہم کر رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اسکالر شپ کی منصفانہ اور شفاف تقسیم یقینی بنائیں گے۔
عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ پچاس فیصد اسکالر شپ ضرورت مند بچوں کو جبکہ باقی میرٹ پر دیں گے۔