راولپنڈی اور چکوال سے پی ٹی آئی کے منتخب ارکین پارلیمنٹ کے اعزاز میں افطار ڈنر
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی اور چکوال سے پی ٹی آئی کے منتخب ارکین پارلیمنٹ کے اعزاز میں افطار ڈنر

راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے)راولپنڈی انتظامیہ نے اتوار کو راولپنڈی اور چکوال کے پی ٹی آئی کے منتخب ارکان پارلیمنٹ کے اعزاز میں افطار ڈنر دیا۔جس میں ایم این ایز صداقت عباسی،شیخ راشد شفیق،منصور حیات خان،ایم پی ایزمیجر ریٹائرڈ محمد لطاسب ستی،راجہ صغیر احمد،جاوید کوثر،چوہدری عدنان،واثق قیوم،حاجی امجد،عمر تنویر بٹ،راجہ راشد حفیظ،عمار صدیق خان،فرح آغا،عابدہ راجہ، چکوال سےزوالفقار علی دلہہ،یاسر سرفراز،فوزیہ بہرام، آسیہ امجد کے علاوہ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کیپٹن ریٹائرڈ انوار الحق اور دیگر شریک تھے۔
اسلام آباد سے مزید