• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میپکو کے 4ملازمین کو ای اینڈ ڈی رولز کے تحت سزائیں

ملتان (سٹاف رپورٹر)ایڈیشنل چیف انجینئر آپریشن میپکو سرکل وہاڑی الطاف قادر نے محکمانہ کیسز کا فیصلہ سناتے ہوئے 4ملازمین کو سزائیں دینے کے احکامات جاری کئے ہیں ۔ محمد طاہر شریف کی ایک سال کے لئے ترقی روک دی ہے ۔ محمد یونس سے 11520روپے اور احسن علی رضا سے 6720روپے وصول کرنیکا حکم دیاگیاہے ۔ فیاض احمد کی ایک سال کے لئے ترقی روک دی گئی ہے ۔
تازہ ترین