• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم عمران خان کا سابق آئی جی ناصر درانی کے انتقال پر اظہار افسوس

وزیراعظم عمران خان  نے  سابق آئی جی خیبر پختونخوا  ناصر درانی کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔

عمران خان نے ناصر درانی کے انتقال پر ان کے اہل خانہ سے  تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم نے کہا کہ خیبرپختونخوا پولیس اصلاحات میں ناصر درانی کا بطور آئی جی اہم کردار رہا۔

عمران خا ن نے کہا کہ پاکستان ایک بہترین پولیس افسر سے محروم ہوگیا۔

تازہ ترین