• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات: لڑائی جھگڑوں میں3افراد زخمی

گجرات (نمائندہ جنگ) لڑائی جھگڑوں میں3افراد زخمی ہوگئے ۔موہلہ لنگڑیال میں حیدر علی اور مزمل وغیرہ 5 افراد نے کلہاڑیوں کے وار کرکے باسط علی کو زخمی کردیا جبکہ ٹوپہ آدم میں خضرحیات وغیرہ 7 افراد نے  کٹائی کروانے کیلئے جاتے ہوئے ڈنڈوں اور آہنی راڈوں کے وار کرکے رخسار احمد اور محمد افضال کو زخمی کردیا، پولیس نے مقدمات درج کرلیے۔ 
تازہ ترین