• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈالر کی قدر گرنے کے باوجود تیل کی قیمتوں میں استحکام

نیو یارک ( جنگ نیوز ) پیر کو تیل کی قیمتوں میں قدرے تبدیلی دیکھنے میں آئی جس کی وجہ ڈالر کی قدر میں کمی رہی لیکن بھارت اور دیگر ممالک میں کورونا وائرس کیسز میں تشویشناک اضافےسے طلب پر پڑنے والے اثرات کے حوالے سے متعلقہ ممالک دبائو کا شکار ہیں ۔ برینٹ کروڈ کی قیمت چار سینٹ کمی کے ساتھ 66.73 ڈالرز فی بیرل رہی جبکہ ویسٹ ٹیکساس یو ایس آئیل کی قیمت میں تین سینٹ اضافے کے ساتھ قہمت 63.16 ڈالرز فی بیرل رہی ۔

تازہ ترین